حیدرآباد۔6۔دسمبر (اعتماد نیوز)پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف
17جنوری سے آٹو یونین بھوک ہڑتال کا آغاز کرینگے۔چنانچہ آج حمایت نگر میں
اے آئی ٹی یو سی
بھون میں منعقدہ اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا۔ چنانچہ اس
اجلاس میں کئی امور پر بات چیت کی گئی۔ 8جنوری کو دھرنا دیتے ہوئے 17جنوری
کو غیر معینہ بھوک ہڑتال کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔